منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

اس صورت میں سفر نہیں کر سکیں گے، ملازمت کیلئے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے احکامات جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے احکامات جاری کرتے ہوئے پروٹیکٹر رجسٹریشن کے بغیر ورکنگ ویزوں پر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے ایئر لائنز کو جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ پروٹیکٹر کے بغیر متعلقہ مسافروں کو اوکے ٹو بورڈ کی اجازت جاری نہ کریں۔ذرائع کے مطابق بورڈ آف

امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائنمنٹ کو ملنے والی شکایات پر احکامات جاری کئے گئے ہیں۔پروٹیکٹر رجسٹریشن سے لاعلم مسافروں کے باعث پروازوں کی تاخیر کے واقعات میں اضافہ ہوا۔ پروٹیکٹر نہ ہونے کے باعث مسافر اپنی پروازیں مس کر رہے ہیں۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ائیر لائنز ٹکٹ جاری کرتے وقت ورکنگ ویزا کے ساتھ پروٹیکٹر رجسٹریشن طلب کریں۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…