اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پی ڈی ایم نے سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کیلئے تجوریاں کھول دی ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  فروری‬‮  2021 |

نوشہرہ کینٹ(آن لائن) وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کے لیے تجوریاں کھول دی ہیں۔ سینٹ کا الیکشن حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ بھرپور کامیابی حاصل کریں گئی۔پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں۔وزیر اعظم نے اپوزیشن کا اصل چہرہ قوم کو دیکھا دیاہے۔نوشہرہ پی

کے63 کاالیکشن مسلم لیگ ن کیامیدوارنے جیتانہیں چوری کیا ہے۔پی کے 63نوشہرہ کا ضمنی الیکشن سازش کے تحت ہرویاگیا۔ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے شوہد الیکشن کمشن کو مہا کردیے گئے ہیں۔چھ ہزار سے زاہد ووٹ چوری کئے گئے۔نوشہرہ کی عوام تحریک انصاف اور مجھ پر اعتماد کرتی ہیں۔نوشہرہ کی عوام کو سیلاب سے بچانے کے لیے 13ارب روپے مالیت سے دریائے کابل پر دونوں اطراف میں بند باندھے جس سے نوشہرہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سیلاب سے بچ گیا ہے۔ سیاست سے منافق کے خاتمہ کی جدوجہد میں عوام کو اپنا کرداد ادا کرنا ہوگا۔تحریک انصاف ملک میں شفاف سیاست کو پروان چڑہا رہی ہے۔نوشہرہ کی عوام میرے ساتھ ہے عوام کو مایوس نہیں کریں گئے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے تنگی خٹک میں ایک بڑے جلسہ عام اور میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عمران خٹک نے بھی جلسہ سے خطاب کیا۔وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں نوشہرہ کی عوام کا منڈیٹ چوری کیاگیاہے جس کو بہت جلد بے نقاب کیا جائیں گا۔عوام کے مسائل حل کررہے ہیں نوشہرہ کے ہر حصہ میں گیس پائپ لائن بچھادی گئی ہے ۔بجلی کا مربوط نطام پر کام جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…