جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کاورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلہ پیما مرکزنے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت تین اعشاریہ 9 جبکہ مرکز کوئٹہ سے88کلومیٹر… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

ضمنی انتخابات کا اعلان ، اپوزیشن بیک فٹ پر آگئی ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بھی حیران کن فیصلہ کر لیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

ضمنی انتخابات کا اعلان ، اپوزیشن بیک فٹ پر آگئی ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بھی حیران کن فیصلہ کر لیا

اسلام ا ٓباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال پی ڈی ایم تحریک کے ختم ہونے کا خطرہ ہےکا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے اپنے بیانات سے حکومت پر دباؤ ختم ہوگیا۔ سینئر تجزیہ کار محمل سرفراز نے کہا کہ پی ڈی ایم ایک جماعت نہیں… Continue 23reading ضمنی انتخابات کا اعلان ، اپوزیشن بیک فٹ پر آگئی ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بھی حیران کن فیصلہ کر لیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ کے دوران کئی بچیاں ایک ہی ظالم شخص کی ہوس کا نشانہ بن گئیں،پولیس ملزمان کیخلاف کارروائی کرنے میں تاحال ناکام‎‎

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

لاہور کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ کے دوران کئی بچیاں ایک ہی ظالم شخص کی ہوس کا نشانہ بن گئیں،پولیس ملزمان کیخلاف کارروائی کرنے میں تاحال ناکام‎‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے علاقے پتوکی میں ایک ماہ کے دوران چھٹی بچی کی آبرو ریزی کا کیس سامنے آیا جس پر علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا تو پولیس نے ملزم کی گرفتاری ظاہر کردی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پتوکی کے علاقے سرائےمغل میں ایک ماہ کے… Continue 23reading لاہور کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ کے دوران کئی بچیاں ایک ہی ظالم شخص کی ہوس کا نشانہ بن گئیں،پولیس ملزمان کیخلاف کارروائی کرنے میں تاحال ناکام‎‎

عرب ممالک بار بار پاکستان کو تھپڑ مار رہے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرو، حیران کن انکشاف

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

عرب ممالک بار بار پاکستان کو تھپڑ مار رہے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرو، حیران کن انکشاف

کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب اور وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان سے تنخواہ لینے والوں کو بعد میں بیرون ملک میں عہدے نہیں ملنے چاہیے، ان کو وطن واپس بلائیں،ان کو ریٹائرمنٹ پر اربوں روپے ملتے ہیں، امریکا 5 سال پہلے ایٹمی ہتھیار وں پر… Continue 23reading عرب ممالک بار بار پاکستان کو تھپڑ مار رہے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرو، حیران کن انکشاف

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 145واں یومِ پیدائش ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 145واں یومِ پیدائش ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی(این این آئی)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 145واں یومِ پیدائش ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔جمعہ کوبانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 145واںیوم پیدائش ملی یکجہتی اور قومی جوش وجذبے سے منایاگیا اور گزشتہ رات 12بجے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔ان… Continue 23reading بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 145واں یومِ پیدائش ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں، وزیراعظم  کا قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر پیغام 

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں، وزیراعظم  کا قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر پیغام 

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قائد اعظم کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں۔قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ 25دسمبر کو محمد علی جناح کی پیدائش ہوئی تو… Continue 23reading خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں، وزیراعظم  کا قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر پیغام 

کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ادارے وزیراعظم کی پشت پناہی چھوڑدیں، کردار کشی بند کی جائے، جے یو آئی (ف) کا اعلان

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ادارے وزیراعظم کی پشت پناہی چھوڑدیں، کردار کشی بند کی جائے، جے یو آئی (ف) کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب کو استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ادارے وزیراعظم کی پشت پناہی چھوڑدیں، 21 جنوری 2021 کو اسرائیل کے خلاف احتجاج کراچی میں کیا جائیگا۔جے یو آئی کی… Continue 23reading کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ادارے وزیراعظم کی پشت پناہی چھوڑدیں، کردار کشی بند کی جائے، جے یو آئی (ف) کا اعلان

پی آئی اے قومی اثاثہ ہے، وزیراعظم نے قومی ائیر لائن کو منافع بخش بنانے کیلئے عالمی معیار کے مطابق تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے قومی اثاثہ ہے، وزیراعظم نے قومی ائیر لائن کو منافع بخش بنانے کیلئے عالمی معیار کے مطابق تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے پی آئی اے کی تنظیمِ نو کی حکمتِ عملی پر جلد از جلد تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورتی عمل مکمل کرکے عملی جامہ پہنانے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کو بین الاقوامی سطح پر اپنا مقام واپس حاصل کرنے اور اس… Continue 23reading پی آئی اے قومی اثاثہ ہے، وزیراعظم نے قومی ائیر لائن کو منافع بخش بنانے کیلئے عالمی معیار کے مطابق تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا

کورونا ایس اوپیز پر عمل کیوں نہیں کیا، گولیاں چل گئیں،کئی افراد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

کورونا ایس اوپیز پر عمل کیوں نہیں کیا، گولیاں چل گئیں،کئی افراد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے

لاہور (این این آئی ) کورونا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے پر گولیاں چل گئیں،5 افراد زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے۔کاہنہ کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے انتظامیہ اور مارکیٹ یونین میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ کاہنہ… Continue 23reading کورونا ایس اوپیز پر عمل کیوں نہیں کیا، گولیاں چل گئیں،کئی افراد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے