جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایک اور اہم شخصیت کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنا دیا گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) وزیرا عظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کو معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی مقرر کر دیا ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ جمشید اقبال چیمہ اس وقت پارٹی کے ویلفیئر ونگ کے مرکزی

سیکرٹری جنرل کے بھی فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔جمشید اقبال چیمہ نے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی مقرر کرنے پر اظہا رتشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے میرے اوپر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…