جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ۔ترجمان کے

مطابق شہر کے تمام اہم مقامات اور تنصیبات پر بھی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق اسلام آباد کی کسی بھی شاہراہ کو کسی صورت بلاک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…