منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کر دی

مکوآنہ (این این آئی )نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے درخواستوں کی وصولی کا طریقہ کار ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نئے سال2021 کے آغاز پر ویزا پالیسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے مینول درخواستوں کی وصولی کا طریقہ کارختم کر دیا،وفاقی وزارت داخلہ نے… Continue 23reading نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کر دی

لاہور میں بھائی اور بہن سے پولیس کے مبینہ ہتک آمیز رویے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

لاہور میں بھائی اور بہن سے پولیس کے مبینہ ہتک آمیز رویے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں بھائی اور بہن سے پولیس کے مبینہ ہتک آمیز رویے کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ پولیس اہلکاروں کے توہین آمیز رویے سے متاثر نوجوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی بہن کے ہمراہ فیکٹری سے گھر جارہا تھا کہ پولیس اہل کاروں… Continue 23reading لاہور میں بھائی اور بہن سے پولیس کے مبینہ ہتک آمیز رویے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

مجھے کیا معلوم معیشت کیا ہے، مجھ سے ریاست مدینہ پر گفتگو کریں‎

datetime 1  جنوری‬‮  2021

مجھے کیا معلوم معیشت کیا ہے، مجھ سے ریاست مدینہ پر گفتگو کریں‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ ٹی وی اینکرز مجھ سے معیشت پر بات کرتے ہیں، مجھے کیا معلوم معیشت کیا ہے، مجھ سے ریاست مدینہ پر گفتگو کریں۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادر ی نے… Continue 23reading مجھے کیا معلوم معیشت کیا ہے، مجھ سے ریاست مدینہ پر گفتگو کریں‎

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد عوام کی امنگوں کے مطابق انتہائی قدم اٹھا لیا گیا 

datetime 1  جنوری‬‮  2021

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد عوام کی امنگوں کے مطابق انتہائی قدم اٹھا لیا گیا 

لاہور(این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتا ہے۔نئے سال کے پہلے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد عوام کی امنگوں کے مطابق انتہائی قدم اٹھا لیا گیا 

پنجاب حکومت کے پاس پروٹوکول کے لئے گاڑیاں ختم ہوگئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2021

پنجاب حکومت کے پاس پروٹوکول کے لئے گاڑیاں ختم ہوگئیں

لاہو ر(این این آئی) پنجاب حکومت کے پاس پروٹوکول کے لئے گاڑیاں ختم ہوگئیں، حکومت اب تک سینکڑوں گاڑیاں نیلام کر چکی، گزشتہ پانچ سال سے کوئی نئی گاڑی نہیں خریدی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کے پاس پروٹوکول کے لئے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں، پروٹوکول میں صرف پانچ چھوٹی اور پرانے ماڈل… Continue 23reading پنجاب حکومت کے پاس پروٹوکول کے لئے گاڑیاں ختم ہوگئیں

6 ارب 61 کروڑ کا میگا سکینڈل بے نقاب

datetime 1  جنوری‬‮  2021

6 ارب 61 کروڑ کا میگا سکینڈل بے نقاب

لاہو ر(این این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب کی تحقیقاتی ٹیم نے 6 ارب 61 کروڑ کا میگا سکینڈل بے نقاب کر دیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق وائس چانسلرز کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال سے سرکاری خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔ گزشتہ دس سالوں میں 4554 غیر قانونی بھرتیاں کی گئیں۔… Continue 23reading 6 ارب 61 کروڑ کا میگا سکینڈل بے نقاب

31 دسمبر آ گئی اور چلی گئی، وزیر اعظم مستعفی نہیں ہوئے پی ڈی ایم میں کونسا بحران پھوٹ پڑا ، حیران کن انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2021

31 دسمبر آ گئی اور چلی گئی، وزیر اعظم مستعفی نہیں ہوئے پی ڈی ایم میں کونسا بحران پھوٹ پڑا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے ، پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کردیا ہے،سندھ حکومت سے کسی صورت وہ علیحدگی اختیار کرنے کے لیے تیار نہیں، 31 دسمبر آ… Continue 23reading 31 دسمبر آ گئی اور چلی گئی، وزیر اعظم مستعفی نہیں ہوئے پی ڈی ایم میں کونسا بحران پھوٹ پڑا ، حیران کن انکشاف

عمران خان 2021 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے، تمام ماہرین علم نجوم کی متفقہ پیشگوئی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

عمران خان 2021 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے، تمام ماہرین علم نجوم کی متفقہ پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان 2021ء میں وزیراعظم نہیں رہیں گے، اس بات کی پیشگوئی ماموں ماہر علم نجوم، سامعہ خان ماہر علم الاعداد، عالیہ نذیر ماہر ٹیروکارڈ اور علی محمد خان ماہر علم نجوم نے کی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے عالیہ نذیر نے کہا کہ میں… Continue 23reading عمران خان 2021 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے، تمام ماہرین علم نجوم کی متفقہ پیشگوئی

پسند کی 6 شادیاں کرنے والی 30 سالہ خاتون کو سگے بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021

پسند کی 6 شادیاں کرنے والی 30 سالہ خاتون کو سگے بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے چک 17 جنوبی ٹانگوالی میں پسند کی 6 شادیاں کرنے والی 30 سالہ خاتون کو سگے 22 سالہ بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا جس کے شوہر نے بیوی کے لاپتہ کا مقدمہ درج کروایا تو قتل کی واردات کا پول کھل گیا۔ جس میں بتایا گیا کہ سرگودھا کے… Continue 23reading پسند کی 6 شادیاں کرنے والی 30 سالہ خاتون کو سگے بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا