پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کرونا خطرات سعودی عرب میں 5مساجد بند،141کو کھول دیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا کی وبا کے خطرے کے پیش نظر پانچ مساجد کو نماز کے لیے بند کیا گیا ہے جب کہ 141مساجد کو جراثیم کش اسپرے اور دیگر حفاظتی اقدمات کے بعد کھول دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق

وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ چار علاقوں میں کرونا کے 13کیسز سامنے آنے کے بعد وہاں پر 5 مساجد کو نماز کے لیے سیل کیا گیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میںکہا گیا کہ گذشتہ ہفتوں کے دوران کرونا وبا کے باعث مجموعی طور پر 158مساجد کو سیل کیا گیا تھا جن میں سے 141 کو کھول دیا گیا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق مساجد کی بندش کا مقصد شہریوں کی جانوں کے حفاظت کو یقینی بنانا اور مساجد میں عبادت کے لیے آنے والے عبادت گزاروں کی صحت کو برقرار رکھنا ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…