گوجرانوالہ میں صنعتکارکے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی بارش بارات میں شامل مہمانوں نے بھی نوٹوں پر اپنے ہاتھ صاف کر لیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالاسے تعلق رکھنے والے ایک بزنس مین کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی بارش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ کی ڈی سی کالونی کے رہائشی ایک بزنس مین کے بیٹے کی شادی ہوئی ۔بارات چندا قلعہ بائی پاس کے قریب واقع میرج ہال پہنچی تو دلہا کے… Continue 23reading گوجرانوالہ میں صنعتکارکے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی بارش بارات میں شامل مہمانوں نے بھی نوٹوں پر اپنے ہاتھ صاف کر لیے