اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

جماعت اسلامی نے بھی پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2021 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینٹ انتخابات کے حوالے سے جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا پشاور میں اجلاس ہوا،اس اجلاس میں سینیٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،اجلاس کے دوران جماعت اسلامی اور پاکستان ڈیموکریٹک

موومنٹ کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔جماعت اسلامی نے اجلاس کے دوران دیگر اپوزیشن جماعتوں کی طرح پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، پی ڈی ایم کے پشاور میں ہونے والے اجلاس میں طے پایا کہ ن لیگ، جمعیت علمائے اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی جنرل نشستوں پرلڑیں گے، پیپلز پارٹی ٹیکنوکریٹ اورجماعت اسلامی خواتین کی نشست پر انتخاب لڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…