ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اٹارنی جنرل پاکستان نئے وائرس ’’سارس کووڈ ٹو ‘‘ کا شکار ، خود کو آئسولیٹ کر لیا

datetime 28  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید بھی کرونا کی وباء میں مبتلا ہوگئے نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، علامات ظاہر ہونے پر انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایاجس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے، تشویشناک بات یہ ہے کہ اٹارنی جنرل میں پاکستان میں وارد ہونے والے نئے وائرس سارس کووڈ ٹو کی تشخیص ہوئی ہے۔کرونا مثبت آنے کے بعد اٹارنی جنرل نے خود کو آئسولیٹ کرلیاہے اور ڈاکٹرز ان کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…