سنٹرل جیل کرپشن کا گڑھ، قیدیوں سے ماہانہ لاکھوں وصول کئے جانے کا انکشاف

  ہفتہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2021  |  23:41

فیصل آباد(آن لائن)سنٹرل جیل کرپشن کا گڑھ ‘ قیدیوں سے سہولیات کی فراہمی کے عوض ماہانہ لاکھوں وصول کئے جانے کا انکشاف ‘ شہری نے حکام کو لکھے خط میں سنٹرل جیل میں جاری میگا کرپشن بے نقاب کردی ‘ تفصیل کے مطابق کہکشاں کالونی جڑانوالہ روڈ کے رہائشی خضر حیات نے وزیراعظم ‘آئی جی جیل خانہ جات اور حساس اداروں کے نام لکھے خطے میں بتایا ہے کہ فیصل آباد سنٹرل جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فضل الٰہی لاڑا نے جیل میں قیدیوں کی بارکیں تبدیل کرنے فیکٹری اور لنگر ڈیوٹی سے چھوٹ اور رہا ہونیوالے قیدیوں کے ریکارڈ میں

خود ہی ردوبدل کے بعد درستگی کے عوض مبینہ طور پر دس ‘ دس ہزار وصول جبکہ سزا یافتہ فیصل آباد: ( )پاکستان مسلم لیگ سٹی آفس جھنگ بازار چوک گھنٹہ گھر میں پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء کامل علی آغا کو بلا مقابلہ سینٹر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں سابقہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ فیصل آباد مہر شوکت کو حاجی محمود عالم جٹ، چوہدری نبی احمد اور کارکنان مبارک باد دیتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنا ئے اور مٹھائی تقسیم کی۔جبکہ راجہ عبداللہ خاں، جاوید انجم ڈھلوں، سٹی صدر خواتین ونگ بشری بخاری،نسیم اختر، رضیہ سلطانہ ودیگر کارکن موجود تھے۔قیدیوں کو یونیفارم کی بجائے پرائیویٹ کپڑے پہننے کی فی قیدی پانچ ہزار ماہانہ فیس مقرر کررکھی ہے ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

12ہزار درد مندوں کی تلاش

ارشاد احمد حقانی (مرحوم)’’ ریڈ فائونڈیشن‘‘ کا پہلا تعارف تھے‘ حقانی صاحب سینئر صحافی تھے‘ سیاسی کالم لکھتے تھے اور یہ اپنے زمانے میں انتہائی مشہور اور معتبر تھے‘ میری عمر کے زیادہ تر صحافی ان کی تحریریں پڑھ کر جوان ہوئے اور صحافت میں آئے‘ حقانی صاحب ہر رمضان میں چند قومی این جی اوز اور خیر کا کام ....مزید پڑھئے‎