جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

تحریک کے کارکنان کو رہا کریں اور مسئلہ حل کریں، لاہور کے بڑے گروپ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دے دی

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نذیر چوہان نے تحریک پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پابندیوں کی مخالفت کر دی، نذیر چوہان نے وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے کارکنان کو رہا کریں اور مسئلہ حل کریں، انہوں نے

کہا کہ وزیراعظم نے معاملہ حل نہکیا تو لاہور کا پی ٹی آئی کا بڑا گروپ پارٹی چھوڑ دے گا۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم خود تحریک کے وفد سے ملاقات کریں اور ان کے مسائل کا حل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…