منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

قوم جاننا چاہتی ہے کہ کل لاہور میں کیا ہوا؟پہلے تنظیم کو کالعدم قرار دیا گیا پھر اسے جماعت سے مذاکرات ہو رہے ہیں ؟ ن لیگ برس پڑی

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر دفاع و مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی ، (ٹی ایل پی) کے ساتھ ہم نے کسی سفیر کو واپس بھیجنے کا معاہدہ نہیں کیا تھا۔ ایک انٹرویومیں خرم دستگیر خان نے کہاکہ پہلے

ایک تنظیم کو کالعدم قرار دیا گیا پھر اس سے مذاکرات کیے جا رہے ہیں، قوم جاننا چاہتی ہے کہ گزشتہ روز لاہور میں کیا ہوا؟انہوںنے کہاکہ حکومت نے کوئی اعداد و شمار جاری نہیں کیے، وزیر اعظم نے بھی حقائق سے آگاہ نہیں کیا۔خرم دستگیرنے کہاکہ ایک تنظیم کو کالعدم قرار دینا انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، کالعدم جماعت کے 3 ایم پی ایز ہیں، ان کا کیا کریں گے؟ جماعت کو کالعدم قرار دینے کی کیاضرورت تھی؟ حکومت نے عجلت میں پارٹی کو کالعدم قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…