نیب کا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش کی ہے، ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ کے خلاف ٹیکس امور کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے،اس کے علاوہ سابق وزیرہاؤسنگ اکرم درانی کے خلاف بھی انکوائری بند کرنے کی… Continue 23reading نیب کا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ






























