پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی ، فہرست جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کالعدم تنظیموں اور اسکے زیر نگرانی کام کرنے والے ذیلی اداروں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کرتے ہو ئے کا لعدم تنظیمو ں کی فہرست جاری کر دی اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اپنی زکواة ،خیرات اور عطیات صرف پنجاب چیریٹی کمیشن کی منظور شدہ فلاحی نتظیموں کو دیں،حکومت نے کالعدم تنظیموں کو نہ صرف عطیات دینے سے منع کیا ہے بلکہ

ان تنظیموں کی جانب سے چندہ جمع کرنے کی اطلاع کائونٹر ٹیر رازم ڈیپارٹمنٹ کے ٹال فری نمبر 080011111 پر دینے کی اپیل کی ہے کالعدم تنظیموں کی فہرست تمام تھانوں کو بھی بھیج دی گئی ہے اوران ضمن میں عمل در آمد کی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔کالعدم قرار دی گئی تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کی فہرست میں لشکر جھنگوی ،سپاہ محمد پاکستان ،جیش محمد ،اس کی ذیلی تنظیمیں ،الرحمت ٹرسٹ ،بہاولپور ،الفر قان ٹرسٹ ،کراچی ،لشکر طیبہ ،سپاہ صحا بہ پاکستان ،تحریک جعفر یہ پاکستان ،تحریک نفاذ شر یعت محمد ،تحریک اسلامی ،القاعدہ ،ملت اسلامیہ پاکستان ،سابقہ سپاہ صحابہ پاکستان ،خدام الا سلام سابقہ جیش محمد ،اسلامی تحریک پاکستان ،سابقہ تحریک جعفریہ پاکستان ،جمعیت الا نصار ،جما عت الفر قان ،حزب التحریر ،خیر الناس انٹر نیشنل ٹرسٹ ،سپلنٹر گروپ جما عت الدعوة ،بلوچستان لبریشن آرمی ،اسلامک سٹو ڈنٹس موومنٹ آف پاکستان ،لشکر اسلامی ،انصار الاسلام ،حا جی نمدار گروپ،تحریک طالبان پاکستان ،بلوچستان ریپبکس آرمی ،بلوچستان لبریشن فرنٹ ،لشکر بلوچستان ،بلوچستان

لبریشن یونا ئیٹڈ فرنٹ ،بلوچستان مسلح دفاع تنظیم ،شیعہ طلبہ ایکشن کمیٹی گلگت ،مرکز سبیل آرگنا ئزیشن گلگت ،تنظیم نواجوانان ایل سنت گلگت ،پیپلز امن کمیٹی لیاری ،ایل سنت الجما عت ،سابقہ سپاہ صحابہ پاکستان ،الحرمن فائونڈیشن ،رابطہ ٹرسٹ ،انجمن امامیہ گلگت بلتستان ،مسلم

سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت ،تنظیم ایل سنت والجما عت ،بلوچستان بنیاد پرست آر می ،تحریک نفاذامن ،تحفظ حدو داللہ ،بلوچستا ن وجہ لبریشن آرمی ،بلوچستان ریپبلکن پارٹی آزاد ،بلوچستان یونا ئنیڈ آرمی ،اسلام مجاہدین ،جیش اسلام ،بلوچستان نیشنل لبریشن آرمی ،خانہ حکمت گلگت بلتستان

،تحریک طالبان سوات ،تحریک طالبان مہند ،طارق گیدڑ گروپ ،عبداللہ اعظم برگیڈر ،ایسٹ ترکما نستان اسلامی موومنٹ، اسلامک موومنٹ آف ازبکستان ،اسلامک جہاد یونین،313 بریگیڈ ،تحریک طالبان باجوڈ،امربا المعروف و نہی عن المنکر ،حا جی نمدار گروپ ،بلوچ سٹو ڈنٹ آر گنا ئزیشن آزاد

،یونا ئنٹڈ بلوچ آر می ،جیئے سندھ متحدہ محاذ ،داعش ،آئی ایس آئی ایل ،آئی ایس ،آئی ایس آئی ایس ،جما عت الاحرار ،لشکر جھنگوالعالمی ،انصار الحسین ،تحریک آزادی جموں وکشمیر ،جند اللہ ،الرحما ئو یلفیئر ٹرسٹ آر گنا ئزیشن ،بلو ارستان نیشنل فرنٹ عبدالحمید خان گروپ ،جماعت الد عوة ،ذیلی

تنیظمیں ،الانفال ٹرسٹ لاہور ،ادارہ خدمت خلق لاہور ،الد عوة الارشاد پاکستان لاہور ،الحمد ٹرسٹ لاہور ،فیصل آباد ،موسکیواینڈ ویلفیئر ٹرسٹ لاہور ،المدینہ فائونڈیشن لاہور ،معاذ بن جبل ایجو کیشن ٹرسٹ لاہور ،فلاح انسانیت فائونڈیشن ،ذیلی تنظیمیں ،الفضل فائونڈیشن ٹرسٹ لاہور ،الایثار فائونڈیشن

لاہور ، پاک ترک انٹر نیشنل سی اے جی ایجوکیشن فائونڈیشن ،حزب الاحرار ،بلوچستان راجی اجوئی،آر ،سانگھڑ ،جئے سندھ قومی محاذ ،اریسر گروپ ،سندھو دیش ریوہلانشنل آرمی ،سندھو دیش لبریشن آرمی ،خاتم الا نبیائ،غازی فورس،غلامان صحا بہ ،معمار ٹرسٹ ،سچل سرمست ویلفیئر ٹرسٹ کراچی ،الجز اپشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کراچی،الاختر ٹرسٹ ،الرشید ٹرسٹ اور تحریک لبیک پاکستان شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…