بنی گالہ کا باورچی خانہ جن اے ٹی ایمز اور چوریوں سے چلتا ہے، یہ پیسہ اور کپڑے وہاں سے نہیں آتے، طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنا ڈالیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے وفاقی وزیرفواد چوہدری کوترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ کا باورچی خانہ جن اے ٹی ایمز اور چوریوں سے چلتا ہے، یہ پیسہ اور کپڑے وہاں سے نہیں آتے ،زمان پارک کا گھر… Continue 23reading بنی گالہ کا باورچی خانہ جن اے ٹی ایمز اور چوریوں سے چلتا ہے، یہ پیسہ اور کپڑے وہاں سے نہیں آتے، طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنا ڈالیں