صرف 25 لاکھ میں گھر،عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

25  فروری‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت پرائیویٹ بلڈرز 25 لاکھ میں چھوٹے گھر بناکر دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شہری جب گھر بْک کریں گے تو حکومت 3 لاکھ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرائیگی، ایسا نظام بنایا ہے کہ غریب آدمی گھربنائے تو دفتروں کے چکر نہ لگائے۔انہوںنے کہاکہ صرف تنقیدہی نہیں کریں بلکہ عوام کو

بتانا چاہییکہ ملک میں کیا مثبت ہو رہا ہے، حکومت وقت نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم لیکر آئی جس میں 50ہزار گھر بننے تھے، پاکستان میں تنخواہ کم اور رہائش مہنگی ہوتی ہے جو عام آدمی کا مسئلہ ہے۔شہباز گل نے کہا کہ جو کرایہ غریب انسان ماہانہ دیتا تھا اب وہ اپنے گھر کی قسط دے گا، جن کی کم تنخواہ ہو تو وہ لاکھوں میں گھر کی پہلی قسط اور دیگر قسطیں کیسے ادا کریگا، سرکارکو گھر بنانیکی نہیں بلکہ پہلے سسٹم ٹھیک کرنے کی ضرورت تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…