بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا کے دعو ے بے بنیاد ، میرے اور اجیت ڈول کے مابین ایسی کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ڈاکٹر معید یوسف حقیقت سامنے لے آئے

datetime 26  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

؁اسلام آباد(آن لائن ) معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارتی میڈیا کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کے دعوے دیکھے ہیں جو پاکستان اور ہندوستانی ڈی جی ایم اوز کے مابین جنگ بندی کے اعلان کو میرے اور ہندوستانی قومی سلامتی مشیر کے مابین بیک چینل ڈپلومیسی کا سبب قرار دے رہے ہیں۔جاری بیان میں انہوں نے کہایہ دعوے بے بنیاد ہیں۔ میرے اور اجیت ڈول کے مابین ایسی کوئی بات چیت

نہیں ہوئی ہے۔ کنٹرول لائن پر خوش آئند ترقی ڈی جی ایم اوز کے قائم کردہ چینل کے ذریعے ہونے والی بات چیت کا نتیجہ ہے۔اپنی نوعیت کی وجہ سے یہ عوام کی نظر میں نہیں ہیں اور براہ راست چینل کے ذریعہ نجی اور پیشہ ورانہ طور پر انجام دیا گیا ہے۔پاکستان نے 2003 میں سیز فائر معاہدے کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ ہم اس رضامندی پر پہنچ گئے ہیں۔ اس پر عمل کرنا چاہئے۔ ایسا کرنے سے بیگناہ زندگیاں بچیں گی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…