بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاگل کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی گولی راہ گیر کی جان لے گئی، دل کو دکھی کر دینے والا واقعہ

datetime 25  فروری‬‮  2021 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پاگل کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی بندوق کی گولی نشانہ خطا ہونے پر راہ گیر کو جا لگی جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ، پاگل کتا بچ کر بھاگ نکلا۔پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن کے قصبہ کنجوانی میں امین نامی شخص نے مبینہ طور پر پاگل کتے کو مارنے کے لیے بندوق سے گولی

چلائی ۔نشانہ خطا ہونے پر گولی کتے کی بجائے سامنے سے گزرتے ہوئے رانجھا نامی شخص کو جا لگی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔کتا بچ کر بھاگ نکلا اور فائرنگ کرنے والا شخص بھی بندوق چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…