پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹرکتنے اثاثوں کے مالک ہیں ؟ حیران کن تفصیلات جاری

datetime 26  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق عون عباس کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 97 لاکھ روپے ہے۔تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے ملکیت 295 کنال

زرعی زمین اور لاہور میں تین کنال کا رہائشی پلاٹ ہے جبکہ عون عباس 5 کروڑ 35 لاکھ مالیت کا واپڈا ٹائون ملتا ن میں 389 مرلے کا پلاٹ بھی رکھتے ہیں۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق عون عباس کے کاروبار میں 40 لاکھ مالیت کی گرینزمل شامل ہے جبکہ ان کے پاس ایک کروڑ کی جیپ اور 17 لاکھ روہے مالیت کی کار شامل ہے۔پی ٹی آئی کے نو منتخب سینیٹر کے پاس 35 تولہ سونا اور 10 لاکھ روپے مالیت کا فرنیچر موجود ہے جبکہ اہلیہ کے پاس 65 تولے سونا اور 4 لاکھ 60 ہزار روپے فرنیچر کی مالک ہیں۔سینیٹر عون عباس کے پاس 54 لاکھ 25 ہزار کے زرعی آلات اور جانور ہیں اور غیر محفوظ قرضہ جات 24 لاکھ اور 8 لاکھ کی انشورنش کرارکھی ہے جبکہ بینک کرنٹ اکائونٹ میں 6 لاکھ ڈالر اور اکائونٹ میں دو لاکھ روپے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…