پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

جے یو آئی کے 65 سال کے رکن نے 13 سالہ بچی سے شادی فواد چودھری قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف لیڈر پر برس پڑے

datetime 26  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر فواد چوہدر ی کے خطاب کے دور ان جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیاگیا ۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چار خواتین کی شہادت کے معاملے پر

ایوان جو احتجاج کیا وہ قابل ستائش ہے،مجھے خوشی ہے کہ پوری اسمبلی نے اس کی مذمت کی ہے،ایک بری خبر بھارتی میڈیا میں آئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ جے یو آئی کے ایک 65 سال کے رکن نے 13 سالہ بچی سے شادی کی ہے،اسپیکر صاحب جے یو آئی کے لیڈر سے پتہ کیا جائے،یہ چائلڈ میرج کا معاملہ ہے،اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،فواد چوہدری کے الزام پر جے یو آئی اور پیپلز پارٹی ارکان نے احتجاج کیا ،آغا رفیع اللہ نے کورم کی نشاندھی کردی،ارکان کی گنتی کے بعد کورم ٹوٹ گیاجس کے بعد اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…