اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔جمعہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی حکومت کب جواب دے گی؟ کیوں قیمتیں بڑھا رہے ہیں۔وزارت خزانہ نے قیمتوں

میں اضافے سے متعلق عدالت میں جواب جمع کروایا جس میں کہاگیاہے کہ قیمت کا تعین اوگرا کرتی ہے۔ایڈوکیٹ عرفان عزیز نے عدالت کو بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔سماعت مکمل ہونے پر عدالت نے اوگرا سے جواب طلب کرتے ہوئے یکم اپریل کو قیمتوں کے تعین کا طریقہ بھی بتانے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…