ممنوعہ فنڈنگ پر کوئی پارٹی تحلیل نہیں کی جا سکتی چاہے اسرائیلی یا انڈین نے پیسے ڈال دیے ہوں،چیئرمین نیب کو بھی معاملے کی سنگینی سے آگاہ کردیا گیا
لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے کسی جماعت کو تحلیل نہیں کیا جا سکتا ،چاہے کسی پارٹی کو اسرائیل سے ہی کیوں نہ فنڈنگ ہوئی ہو۔ایک انٹرویومیں سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ فارن فنڈنگ کے… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ پر کوئی پارٹی تحلیل نہیں کی جا سکتی چاہے اسرائیلی یا انڈین نے پیسے ڈال دیے ہوں،چیئرمین نیب کو بھی معاملے کی سنگینی سے آگاہ کردیا گیا