پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بہو کا ساس پر تشدد کا معاملہ، ملزمہ کی ماں بھی سنگین جرم میں شریک نکلیں،ملازمہ کے بھی تہلکہ خیز انکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے کلفٹن میں بہو کی جانب سے ساس پر بہیمانہ تشدد کا معاملہ، ملزمہ افشاں کی ماں بلقیس بھی سنگین جرم میں شریک نکلی،تفتیشی پولیس نے گرفتار ملزمہ افشاں غلام علی کو جیل بھجوادیاجبکہ افشاں کی والدہ بلقیس کا نام بھی ایف آئی آر میں شامل ہے لیکن ملزمہ بلقیس نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی، تفتیشی افسر کے مطابق گھریلوملازمہ نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ بلقیس بھی اپنی بیٹی کو اکساتی تھی ملزمہ بلقیس نے افشاں کو اکسایا تو وہ چھری

سے خاتون کا قتل کر رہی تھی کہ ملازمہ نے بمشکل قتل ہونے سے روکا، ملازمہ کے مطابق افشاں کہتی کہ میری ساس بوجھ ہے کب مرے گی، تشدد کا نشانہ بننے والی 70 سالہ معمر خاتون بیوہ ہیں۔افشاں کے شوہر نے اپنی بیوی افشاں کے خلاف والدہ پر تشدد کے میڈیکل دستاویزات بھی تفتیشی افسر کو جمع کرادی ہیں۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ پولیس نے تشدد کی ویڈیو عدالت میں دیکھائی گئی تو خاتون ملزمہ کو جیل کسٹڈی کردیا،بہو نے اپنی ساس پر تشدد کا بھی تفتیش میں اعتراف کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…