بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

’’حضرت محمدؐ اور ختم نبوت پر کامل یقین میرے ایمان کا حصہ ہے‘‘ سوشل میڈیا پر جھوٹی پروپیگنڈا مہم ، فردوس عاشق اعوان کا بڑا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر میرے خلاف جھوٹی، من گھڑت اور سیاسی عناد پر مبنی پروپیگنڈا مہم چلائی جارہی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نبی اکرم حضرت محمدۖ اور ختم نبوت پر کامل یقین میرے ایمان کا حصہ ہے۔ سوشل میڈیا پر میرے خلاف جھوٹی، من گھڑت اور سیاسی عناد پر

مبنی پروپیگنڈا مہم چلائی جارہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے خلاف چلنے والی اس پروپیگنڈا مہم سے متعلق متعلقہ ادارے سائبر کرائم ونگ کو شکایت بھی درج کروائی جاچکی ہے۔ اللہ ایسی گھٹیا مہم چلانے والوں کو ہدایت دے۔واضح رہے کہ گزشتہ چند روز سے فردوس عاشق اعوان کا ایک بیان گردش کررہا ہے جو جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…