جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کے ساتھ جوبائیڈن کو بھی خصوصی پیغام

datetime 21  جنوری‬‮  2021

اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کے ساتھ جوبائیڈن کو بھی خصوصی پیغام

کراچی(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، فلسطینی بھائیوں کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ پاکستانی قوم خون کے آخری قطرے تک آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے،جب تک فلسطین اور مسجد… Continue 23reading اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کے ساتھ جوبائیڈن کو بھی خصوصی پیغام

3 اداروں کی نج کاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

3 اداروں کی نج کاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) نجکاری بورڈ نے تین اداروں کی نجکاری کیلئے پری کوالیفیکیشن کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری دیدی۔وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیر صدارت نجکاری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں اداروں کا نجکاری سمیت پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری پر غور کیا گیا۔ بورڈ کو جناح کنونشن سنٹر،… Continue 23reading 3 اداروں کی نج کاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا

ن لیگ نے بھی وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

ن لیگ نے بھی وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا

لاہو ر(مانیٹرنگ +این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) بھی وزیراعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس پر فیصلہ شواہد کے مطابق نہ آیا تو اگلا الیکشن… Continue 23reading ن لیگ نے بھی وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا

تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ، کرپشن کرنے والے کو سزائے موت، پولیس اصلاحات کے لئے تجاویز تیار

datetime 21  جنوری‬‮  2021

تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ، کرپشن کرنے والے کو سزائے موت، پولیس اصلاحات کے لئے تجاویز تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک+ این این آئی) اسلام آباد اسامہ ستی کیس کے بعد پولیس میں اصلاحات کے لئے تجاویز تیار کی گئی ہیں، یہ تجاویز اسامہ کے والدین اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ساتھ مل کر تیار کی ہیں، یہ تجاویز اسلام آباد کے منتخب نمائندوں کے ذریعے قومی… Continue 23reading تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ، کرپشن کرنے والے کو سزائے موت، پولیس اصلاحات کے لئے تجاویز تیار

بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی، وزیرتوانائی نے سارا ملبہ ن لیگ پرڈال دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی، وزیرتوانائی نے سارا ملبہ ن لیگ پرڈال دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت بجلی سے متعلق لازمی ادائیگی 227 ارب روپے کی بارودی سرنگ ہمارے لئے چھوڑ کر گئی اور اب بجلی کی قیمت ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ بڑھانے جارہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور… Continue 23reading بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی، وزیرتوانائی نے سارا ملبہ ن لیگ پرڈال دیا

بجلی کی قیمتوں کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 21  جنوری‬‮  2021

بجلی کی قیمتوں کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی،یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیاہے۔100 گرام مرچ پاؤڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ،… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

وزیراعظم عمران خان مجھے اس کام کیلئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی طرف بھیج دیتے تھے، تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر جان مینگل کی تہلکہ خیز باتیں

datetime 21  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان مجھے اس کام کیلئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی طرف بھیج دیتے تھے، تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر جان مینگل کی تہلکہ خیز باتیں

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان ہمیشہ سیاسی مقاصد کے حصول اور وسائل کے لوٹ مار کے طور پر استعمال کیاگیاہے،بلوچستان نیشنل پارٹی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے باپ پارٹی بنائی گئی بلوچستان عوامی پارٹی کا نام پہلے پاکستان عوامی پارٹی تجویز کیا گیا لیکن پھر اس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان مجھے اس کام کیلئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی طرف بھیج دیتے تھے، تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر جان مینگل کی تہلکہ خیز باتیں

اربوں روپے براڈ شیٹ کو کیوں دیے؟ چیئرمین نیب کو طلب کر لیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

اربوں روپے براڈ شیٹ کو کیوں دیے؟ چیئرمین نیب کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر آئندہ اجلاس میں چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو طلب کرلیا۔ جمعرات کو چیئرمین میاں جاوید لطیف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی… Continue 23reading اربوں روپے براڈ شیٹ کو کیوں دیے؟ چیئرمین نیب کو طلب کر لیا گیا

بلین ٹری اور ہنی سونامی کے بعد حکومت نے ایک اور منصوبے کا اعلان کر دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

بلین ٹری اور ہنی سونامی کے بعد حکومت نے ایک اور منصوبے کا اعلان کر دیا

پشاور(آن لائن)حکومت نے بلین ٹری اور ہنی سونامی کے بعد اب بلین ڈرائی فروٹ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ بلین ڈرائی فروٹ پراجیکٹ کے تحت صوبہ خیبرپختونخوا میں خشک میوہ جات کے درخت لگائے جائیں گے، اس ضمن میں محکمہ زراعت کو… Continue 23reading بلین ٹری اور ہنی سونامی کے بعد حکومت نے ایک اور منصوبے کا اعلان کر دیا