ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

سابق صدر مملکت ممنون حسین  23دسمبرکو 80 برس  کے ہو جائینگے، وہ سالگرہ کیوں نہیں مناتے ؟جانئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

سابق صدر مملکت ممنون حسین  23دسمبرکو 80 برس  کے ہو جائینگے، وہ سالگرہ کیوں نہیں مناتے ؟جانئے

ڈسکہ(این این آئی) سابق صدر مملکت ممنون حسین  23دسمبرکو 80 برس کے ہو جائیںگے سابق صدرمملکت ممنون حسین 23دسمبر 1940کو انڈیا کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے لیکن وہ  ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سالگرہ نہیں منائیںگے زرائع کے مطابق سابق صدرمملکت کے خاندان میں سالگرہ منانے کی روایت نہیںحتی کہ بچوں کی سالگرہ… Continue 23reading سابق صدر مملکت ممنون حسین  23دسمبرکو 80 برس  کے ہو جائینگے، وہ سالگرہ کیوں نہیں مناتے ؟جانئے

ڈالر کے مقابلہ میں یوروبراعظم ایشیا میں نئی کرنسی کا اجرا ۔۔ عالمی شہرت یافتہ ماہرنجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

ڈالر کے مقابلہ میں یوروبراعظم ایشیا میں نئی کرنسی کا اجرا ۔۔ عالمی شہرت یافتہ ماہرنجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

اسلام آباد(آئن لائن)ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے کہا ہے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگا اور معدنیات کے چھپے ہوئے خزانے دریافت ہوں گے ،وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت وزارت پوری کریں گے ، اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد قائم نہیں رہ سکے گا، مسلم ممالک میں ایک اور ملک ایٹمی… Continue 23reading ڈالر کے مقابلہ میں یوروبراعظم ایشیا میں نئی کرنسی کا اجرا ۔۔ عالمی شہرت یافتہ ماہرنجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

سال 2021ء ابتدا اور اختتام جمعہ کے مبارک دن سے ہو گی سرکاری ملازمین کیلئے بھی نیا سال خوشیاں لیکر آئیگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

سال 2021ء ابتدا اور اختتام جمعہ کے مبارک دن سے ہو گی سرکاری ملازمین کیلئے بھی نیا سال خوشیاں لیکر آئیگا

جہانیاں(آن لائن) سال 2021ء ابتدا اور اختتام جمعہ کے مبارک دن سے ہو گی۔نئے سال کی آمد میں ابھی دس روز باقی ہیں،عوام کی امیدوں کے مطابق نیا سال2021ء انشاء اللہ ایک مبارک سال ثابت ہو گا اس نئے سال کی ابتداء جمعة المبارک یکم جنوری کو ہوگی جبکہ اختتام31دسمبر2021ء بھی جمعہ کے مبارک دن… Continue 23reading سال 2021ء ابتدا اور اختتام جمعہ کے مبارک دن سے ہو گی سرکاری ملازمین کیلئے بھی نیا سال خوشیاں لیکر آئیگا

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار نقشہ منظور، سی ڈی اے نے 12لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار نقشہ منظور، سی ڈی اے نے 12لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار،سی ڈی اے نے نقشے کی منظوری دیتے ہوئے کتنے لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا ۔ وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ رہائش کو قانونی قرار ۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے عمران خان کی بنی گالہ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار نقشہ منظور، سی ڈی اے نے 12لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا،2021اور 2023ء میں کیا ہو سکتا ہے ؟ حیرت انگیز پیش گوئی سامنے آگئیں 

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا،2021اور 2023ء میں کیا ہو سکتا ہے ؟ حیرت انگیز پیش گوئی سامنے آگئیں 

پنڈی بھٹیاں (آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے پیش گوئی کی ہےکہ2021 ,2023 کا سال عالمی جنگ کا سال کا اشارہ دے رہا ہے ،اور تھرڈوار کے بادل امڈ رہے ہیں ، پاکستان میں موجودہ پارلیمانی نظام کا خاتمہ اور نئے انتخابات صدارتی نظام کے تحت… Continue 23reading چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا،2021اور 2023ء میں کیا ہو سکتا ہے ؟ حیرت انگیز پیش گوئی سامنے آگئیں 

گندم ،چینی اور گیس کی خریداری میں تاخیر سے عوام پر کھربوں کا بوجھ پڑا ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

گندم ،چینی اور گیس کی خریداری میں تاخیر سے عوام پر کھربوں کا بوجھ پڑا ،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی ( آن لائن )ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گندم، چینی اور ایل این جی کی بروقت خریداری میں ناکامی اور منافع خوری کا سدباب… Continue 23reading گندم ،چینی اور گیس کی خریداری میں تاخیر سے عوام پر کھربوں کا بوجھ پڑا ،تہلکہ خیز دعویٰ

چیئرمین نیب کیخلاف قرارداد کا معاملہ، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ آمنے سامنے آگئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

چیئرمین نیب کیخلاف قرارداد کا معاملہ، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد ( آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف قرار داد اور ان کی سینیٹ میں طلبی کے معاملے پر ایوان بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا آمنے سامنے آگئے ہیں ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی چیئرمین نیب کو بچانے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں اور اسی وجہ… Continue 23reading چیئرمین نیب کیخلاف قرارداد کا معاملہ، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ آمنے سامنے آگئے

پاکستانی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم کا سبسکرپشن مفت فراہم کرنیکا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

پاکستانی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم کا سبسکرپشن مفت فراہم کرنیکا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں مقامی طور پر ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، عوام سبسکرپشن چارجز کے بغیر انٹرٹینمنٹ مواد سے لطف اندوز ہوسکیں گے،ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم کی سہولت آئندہ برس اپریل میں صارفین کو میسر ہو گی اور اس میں بچوں سے لے… Continue 23reading پاکستانی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم کا سبسکرپشن مفت فراہم کرنیکا اعلان

مغربی قوتوں کو مسلمانوں کی مساجد میں عبادات سے نہیں غلبہ اسلام سے خوف ہے،سراج الحق کا خصوصی پیغام

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

مغربی قوتوں کو مسلمانوں کی مساجد میں عبادات سے نہیں غلبہ اسلام سے خوف ہے،سراج الحق کا خصوصی پیغام

حیدرآباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ بزدل ہے جو باطل کو چیلنج نہیں کر سکتا ،مغربی قوتوں کو مسلمانوں کی مساجد میں عبادات سے نہیں غلبہ اسلام سے خوف ہے جسے روکنے کے لئے وہ امت مسلمہ کے خلاف سازشوں اور بدترین جارحیت کر رہی ہیں، جماعت… Continue 23reading مغربی قوتوں کو مسلمانوں کی مساجد میں عبادات سے نہیں غلبہ اسلام سے خوف ہے،سراج الحق کا خصوصی پیغام