میں ن لیگ کے اس عہدے پر کام نہیں کر سکتا لیگی سینئر ہنما ایاز صادق نے معذرت کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق نے ن لیگ لاہور کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کر لی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میری توجہ میرے حلقے اور پارٹی دیگر امور پر مرکوز ہے ، اس لیے یہ صدارت کسی نوجوان کو سونپی… Continue 23reading میں ن لیگ کے اس عہدے پر کام نہیں کر سکتا لیگی سینئر ہنما ایاز صادق نے معذرت کر لی