جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

نومنتخب رکن قومی اسمبلی نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 23  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمرکوٹ (این این آئی) پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے کہا کہ آنیوالا والا وقت پاکستان پیپلزپارٹی کاہے حالیہ ضمنی الیکشن میں

پیپلزپارٹی نیثابت کردیا ہیکہ پیپلزپارٹی آج بھی چاروں صوبوں میں مقبول ہیوہ وقت دور نہیں جب قائد محترم بلاول بھٹو وزیراعظم پاکستان ہونگے تھرپارکر کیقومی اسمبلی کے حلقے این اے “221”کے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے والے رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے عمرکوٹ میں اپنے اعزاز میں دییگئے استقبالیہ سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید امیر علی شاہ نیکہا تحریک انصاف کی حکومت ناکام ہوچکی ہے روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب آدمی کی زندگی اجیرن کرکیرکھ دی ہے سید امیر علی شاہ نیکہا کہ حالیہ ضمنی الیکشن نے ایک واضح پیغام دیا ہیکہ اگر ملک میں غیرجانبدارانہ صاف شفاف الیکشن ہوں تو پیپلزپارٹی بھرپور کامیابی حاصل کریگی آنیوالا وقت پیپلزپارٹی کاہے سید امیر علی شاہ کاکہناتھاکہ اب نہ پی ٹی آئی چلیگی نہ جی ڈی اے چلیگی اب چلیگا توصرف تیر ہی چلیگا بلاول بھٹو ہمارے وزیراعظم ہونگے سید امیرعلی شاہ نیمیڈیاکوبتایاکہ وہ اس وقت پاکستان کی موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن قومی اسمبلی ہونیکااعزازحاصل ہوگیاہیسید امیر علی شاہ نیکہاکہ قومی اسمبلی میں اپنے بڑوں سے سیکھنیکی کوشش کرینگے سیدامیرعلی شاہ کی اس وقت عمر”25″سال “6”ماہ”4″دن ہے سید امیرعلی شاہ کاعمرکوٹ پہنچنے پر نومنتخب رکن قومی اسمبلی کا شاندار استقبال کیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…