تعلیمی ادارے مزید 2ماہ کیلئے بند ہونے کا امکان
اسلام آباد،لاہور(این این آئی)عالمی وبا کوروناوائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمان نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ادارے دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے ۔ ایسے میں دفعہ 144 کا نفاذ… Continue 23reading تعلیمی ادارے مزید 2ماہ کیلئے بند ہونے کا امکان