عمران خان کیلئے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں فواد چوہدری نے وزیر اعظم کو اہم مشورہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے، ہمیں مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے،عمران خان کے لیے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے… Continue 23reading عمران خان کیلئے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں فواد چوہدری نے وزیر اعظم کو اہم مشورہ دیدیا