عمران خان اڑھائی سال میں قوم پر 14000ارب سے زائد قرض بڑھا کر پھر 6 ارب ڈالر قرض پروگرام دوبارہ شروع کررہے ہیں؟ن لیگ نے پٹرولیم انکوائری رپورٹ کو چوری کا ایک اور ثبوت قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پٹرولیم انکوائری رپورٹ کو چورحکومت کی چوری کا ایک اور ثبوت قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں مریم او ر نگزیب نے کہاکہ ملک دوائی، چینی، آٹا، بجلی، گیس اور تیل مافیا چلا رہا ہے،عمران مافیا 225 ارب کاعوام کی گندم میں… Continue 23reading عمران خان اڑھائی سال میں قوم پر 14000ارب سے زائد قرض بڑھا کر پھر 6 ارب ڈالر قرض پروگرام دوبارہ شروع کررہے ہیں؟ن لیگ نے پٹرولیم انکوائری رپورٹ کو چوری کا ایک اور ثبوت قرار دیدیا