آصف زرداری بحیثیت صدر مملکت کتنی تنخواہ لیتے تھے؟ ریکارڈ عدالت میں پیش
اسلام آباد(این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو کے اکاؤنٹ آفیسر نے آصف علی زرداری کی بطور صدر مملکت تنخواہ کا مکمل ریکارڈ پیش کردیا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی… Continue 23reading آصف زرداری بحیثیت صدر مملکت کتنی تنخواہ لیتے تھے؟ ریکارڈ عدالت میں پیش