شہباز شریف کو پیرپگارا نے جیل میں کیا پیغام پہنچایا؟ ایسا دعویٰ کہ پی ڈی ایم کے بھی ہوش اڑ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے سیکرٹری جنرل محمد علی درانی گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں میاں شہباز شریف سے ملے اور انہیں پیر پگارا کا خصوصی پیغام پہنچایا، کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی یہ ملاقات میڈیا میں زیر بحث ہے، اس موقع پر نجی ٹی وی چینل جی این این… Continue 23reading شہباز شریف کو پیرپگارا نے جیل میں کیا پیغام پہنچایا؟ ایسا دعویٰ کہ پی ڈی ایم کے بھی ہوش اڑ جائیں گے