عمران خان کےدستخطوں سے آپریٹ ہونے والے 23خفیہ بینک اکانٹس پکڑےگئے ، مریم نواز کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے فنڈ لے کرمودی کے جیتنے کی دعائیں مانگیں، عمران خان کے اکاؤنٹس میں اسرائیل اور بھارتی جنتا پارٹی نے ہنڈی کے ذریعے پیسا بھیجا، دھرنوں اور سازشوں میں لگایا پیسہ تمہارے دستخط سے جاری ہوا،بتا!الیکشن… Continue 23reading عمران خان کےدستخطوں سے آپریٹ ہونے والے 23خفیہ بینک اکانٹس پکڑےگئے ، مریم نواز کا حیران کن دعویٰ