پاکستان پر متحدہ عرب امارات کے ویزوں کی پابندی کا معاملہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حالیہ دورہ یو اے ای میں، اماراتی قیادت کے ساتھ، پاکستانیوں کیلئے ویزا پابندیوں کا معاملہ اٹھایا ہے۔میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حالیہ دورہ یو اے ای… Continue 23reading پاکستان پر متحدہ عرب امارات کے ویزوں کی پابندی کا معاملہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خوشخبری سنا دی