پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

حلیم عادل شیخ کی مشکلات میں اضافہ  سندھ پولیس نے انکشافات پرمبنی رپورٹ تیار کرلی

datetime 24  فروری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سندھ میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کی مشکلات میں اضافہ، سندھ پولیس نے 16فروری کی سرگرمیوں سے متعلق انکشافات پرمبنی رپورٹ تیار کرلی۔ پولیس ذرائع نے دعوی کیا کہ حلیم عادل اورساتھی انتخابی حلقیمیں غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پائیگئے،

حلیم عادل کے3گارڈز شعیب بروہی، مصطفی بروہی اور ظفر بروہی کی شناخت کرلی گئی، پی ایس 88 میں حلیم عادل جعلی نمبرپلیٹ کی حامل گاڑی میں گھومتے رہے۔ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ کے پاس سفید رنگ کی گاڑی موجود تھی،حلیم عادل شیخ مبینہ طور پر اسمگل شدہ گاڑی استعمال کررہے تھے،حلیم عادل شیخ کی گاڑی کے ڈالے میں اسلحہ بردار گارڈز سوار تھے،پولیس نیمسلح افراد کو گرفتار کر کے مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کیا،فوٹیج میں نظرآنے والااسلحہ پولیس نے تحویل میں نہیں لیا۔ فوٹیج میں نظرآنے والی ایک کلاشنکوف تاحال لاپتہ ہے،حلیم عادل شیخ کے زیر استعمال گاڑی بھی پولیس نیتحویل میں نہیں لی،حلیم عادل کی گاڑی پرگولی لگی یا پتھر؟ فارنزک بھی نہیں کروایاگیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو مزید دو مقدمات کا سامنا کرپڑسکتا ہے،گاڑی کے رنگ کی تبدیلی جعلسازی ہے،جس پرمقدمہ درج ہوسکتاہے،مبینہ طورپرنان کسٹم گاڑی اورجعلی نمبرپلیٹ کیاستعمال پربھی مقدمات ہوسکتے ہیں۔



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…