اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سینٹ انتخابات پنجاب کی 11 نشستوں پر 22 امیدوار سامنے آگئے

datetime 24  فروری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن پنجاب نے تین مارچ 2021ء کو ہونے والے سینٹ انتخابات کے حوالے سے پنجاب کی 11 نشستوں پر 22 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ہیں۔ متعلقہ ریٹرنگ آفیسر کی جانب سے منظور کئے گئے کاغذات نامزدگی دائر کرنے والے

امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست بھی آویزاں کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آج بروز جمعرات امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری دن ہے۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن امیدواروں کی فائنل لسٹ آویزاں کردے گا۔ واضح رہے کہ صوبے بھر میں جنرل نشستوں پر 17 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے ہیں۔ خواتین کی دو نشستوں پر 3 خواتین امیدوار کی کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے ساتھ ساتھ ٹیکنوکریٹ کی دو نشستوں پر دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن آج امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…