پی ڈی ایم موقف زمین بوس، استعفوں کا فیصلہ واپس لینے پر غور شروع
اسلام آباد(آن لائن)پی ڈی ایم نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کیلئے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لینے پر غور شروع کر دیا ہے،اپوزیشن کے مستعفی ہونے کی صورت میں حکومت سینٹ الیکشن میں دوتہائی اکثریت لینے میں کامیاب ہو جائیگی،سینٹ الیکشن میں حصہ لینے سے پی ڈی ایم کا موقف زمین بوس،اسمبلیاں… Continue 23reading پی ڈی ایم موقف زمین بوس، استعفوں کا فیصلہ واپس لینے پر غور شروع