اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں 19 سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیا ۔ الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی ، 15 سیاسی جماعتوں کے نمائندگان
الیکشن کمیشن میں پیش چار کے نمائندگان پیش نہ ہوئے،الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا،الیکشن کمیشن نے درخواستگزار کی کاپی تمام سیاسی جماعتوں کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی،الیکشن کمیشن میں 19 سیاسی جماعتوں کے مالی اکاونٹس کی چھان بین سے متعلق کیس کی سماعت 5 اپریل تک ملتوی۔