اسلام کی بات کر نے والے اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہیں ،مولانا فضل الرحمان کو اصل فساد کی جڑ قرار دیدیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اس وقت اصل فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، اسلام کی بات کرنے والے اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہیں،سیاست کے بند گلی میں جانے سے اپوزیشن کا نقصان ہو گا، سیاست کا فیصلہ آئندہ 90 دنوں میں… Continue 23reading اسلام کی بات کر نے والے اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہیں ،مولانا فضل الرحمان کو اصل فساد کی جڑ قرار دیدیا گیا