ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات میں شکست خان صاحب کیلئے خاموش  پیغام ہے کہ وہ اب گھر جائیں،بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ(این این آئی)رانا ثناء اللہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میںپی ٹی آئی کی شکست خان صاحب کے لئے خاموش پیغام ہے کہ وہ اب گھر جائیں،ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں کی واضح اکثریت حکومت کے خلاف عوامی ریفرینڈم ہے،

حکمرانوں کی نااہلی نالائقی اور اقرباپروری نے عوام کا جینا عذاب بنا دیاہیان خیالات کا اظہار انہوں نے ممبر قومی اسمبلی احسان الحق، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری زاہد اکرم سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا،رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عوام اور حکومت کے اتحادی پی ٹی آئی سے تنگ آچکے ہیں، ضمنی انتخابات میں ناکامی کے بعد اب پی ٹی آئی کو سینیٹ انتخابات میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا،انہوں نے کہا کہ حکومت کو مزیدٹف ٹائم دیا جائے گا،  مسلم لیگ ن حکومت کو غریب عوام پر مزید ظلم کرنے کی اجازت نہیں دیں گی ،موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اورملک میںمہنگائی میں د ن بدن اضافہ ہورہا ہے ، انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی سونامی غریبوں کوملیا میٹ کر رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…