ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

آپ کی والدہ کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا، نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی خط

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

آپ کی والدہ کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا، نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی خط

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ اپنے تعزیتی خط میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ آپ کی والدہ کے انتقال پر بہت افسوس… Continue 23reading آپ کی والدہ کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا، نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی خط

کمرشل ٹرانزیکشن، امپورٹ ایکسپورٹ چیک کرنا نیب کا کام نہیں،نیب کو ایف بی آر کا کام کرنا ہے توان اداروں کو بند کر دیں، سلیم مانڈوی والا پھر بول پڑے

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

کمرشل ٹرانزیکشن، امپورٹ ایکسپورٹ چیک کرنا نیب کا کام نہیں،نیب کو ایف بی آر کا کام کرنا ہے توان اداروں کو بند کر دیں، سلیم مانڈوی والا پھر بول پڑے

پشاور (این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ لوگوں کے کمرشل ٹرانزیکشن اورامپورٹ ایکسپورٹ چیک کرنا نیب کا کام نہیں، نیب کو ایف بی آر کا کام کرنا ہے توان اداروں کو بند کر دیں،پارلیمنٹ اور حکومت کی غلطی ہے کہ اب تک نیب کے قانون کو بدلا نہیں… Continue 23reading کمرشل ٹرانزیکشن، امپورٹ ایکسپورٹ چیک کرنا نیب کا کام نہیں،نیب کو ایف بی آر کا کام کرنا ہے توان اداروں کو بند کر دیں، سلیم مانڈوی والا پھر بول پڑے

ضمنی انتخاب کرانا خالہ جی کا گھر ہے،ہم چو ڑیاں پہن کر بیٹھیں گے؟ مریم نواز کا ویڈیوز سامنے لانے کا عندیہ، وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی کھل کر بول پڑیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

ضمنی انتخاب کرانا خالہ جی کا گھر ہے،ہم چو ڑیاں پہن کر بیٹھیں گے؟ مریم نواز کا ویڈیوز سامنے لانے کا عندیہ، وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی کھل کر بول پڑیں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت سینیٹ انتخابات ایک ماہ پہلے یا ایک ماہ بعد کر الے اس سے عمران خان کی جاتی ہوئی حکومت کو دوام نہیں ملے گا ،آپ پہلے ایف آئی اے کے سربراہ بنے آپ کبھی ایف بی آر کے… Continue 23reading ضمنی انتخاب کرانا خالہ جی کا گھر ہے،ہم چو ڑیاں پہن کر بیٹھیں گے؟ مریم نواز کا ویڈیوز سامنے لانے کا عندیہ، وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی کھل کر بول پڑیں

25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہو گئی، چین اور ناروے نے کروڑوں ڈالر واپس نکال لئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہو گئی، چین اور ناروے نے کروڑوں ڈالر واپس نکال لئے

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق بجلی اور مواصلات کے شعبوں سے رقم سے اخراج کے سبب 25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) نومبر کے مہینے میں ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کے ساتھ منفی ہو گئی ہے۔بجلی اور مواصلات کے شعبوں… Continue 23reading 25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہو گئی، چین اور ناروے نے کروڑوں ڈالر واپس نکال لئے

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی کے تحفظ، ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے کرنے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔ اس… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل بھی مہنگا ہوگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل بھی مہنگا ہوگیا

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے انجن آئل کا چار لیٹر کا ڈبے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ کردیا گیا ہے موٹر سائیکل کے انجن آئل… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل بھی مہنگا ہوگیا

پی آئی اے ملازمین کی تعداد کم کرنے کیلئے عملدرآمد کا آغاز سکیم سے اب تک کتنے ملازمین استفادہ کر چکے؟جانئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے ملازمین کی تعداد کم کرنے کیلئے عملدرآمد کا آغاز سکیم سے اب تک کتنے ملازمین استفادہ کر چکے؟جانئے

کراچی(این این آئی)پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 50فیصد سے مبینہ کم کرنے کیلئے عملدرآمد شروع کردیا گیا، اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ رضاکارانہ علیحدگی سکیم سے 473ملازمین استفادہ کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں افرادی قوت کو عالمی معیار کے مطابق لانے کے لیے اقدامات تیزی سے جاری ہیں،15… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی تعداد کم کرنے کیلئے عملدرآمد کا آغاز سکیم سے اب تک کتنے ملازمین استفادہ کر چکے؟جانئے

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کوانٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کوانٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن (سی اے اے)نے نجی ایئرلائن کوانٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی ہے ، نجی ایئر لائن سعودی عرب اور یواے ای میں فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کو انٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی ۔ اس حوالے سے… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کوانٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی

بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر فالورز میں حیران کن اضافہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر فالورز میں حیران کن اضافہ

کراچی (این این آئی)سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر 3 ملین فالوورز ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود بختاور بھٹو زرداری کے تصدیق شدہ اکاونٹ پر انہیں 3 ملین یعنی 30 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ بختاور بھٹو زرداری کے… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر فالورز میں حیران کن اضافہ