جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

علیم خان کی طرح جہانگیرترین کو بھی قربانی کا بکرا بنایا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ علیم خان صاحب جب آپ کو نیب نے گرفتار تو آپ نے ظلم اور زیادتی قراردیا،آج جہانگیرترین کٹہرے میں ہیں تو آپ احتساب سب کا نعرہ لگارہے ہیں،کیا احتساب سب کے چکر میں ہمایوں اختر،مونس الہی،میاں اسلم اقبال اور خسروبختیار کا بھی نام آئے گا؟،ہمایوں اختر کی ملز نے کسانوں کے 2ارب اور میاں اسلم اقبال کی ملز نے 81کروڑ کی ادائیگیاں

کرنی ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران خان نے علیم خان کی طرح جہانگیرترین کو بھی قربانی کا بکرا بنایا ہے،عمران خان کا کیچن چلانے والی دونوں اے ٹی ایم بلی کے بکرے بنی،عمران خان جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں چھید کرتا ہے،تین سال نیب گردی میں گزرگئے اب باقی دن ایف آئی اے گردی میں گزریں گے۔شہزاد اکبر اور فردوس عاشق جعلی احتسابی ڈرامے کی فلم کو کامیاب بنانے کی نوکری کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…