معروف عالم دین انتقال کر گئے
کراچی (این این آئی) کراچی کی معروف قرآنی درسگاہ مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم الفتحیہ گارڈن کے بانی ومہتمم قاری خدا بخش 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، قاری صاحب کافی عرصہ سے امراض قلب میں مبتلاء تھے۔ وفاق المدارس کے میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا طلحہ رحمانی کے مطابق قاری خدا بخش مرحوم پاکستان میں فن… Continue 23reading معروف عالم دین انتقال کر گئے