جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کوہاٹ کے پہاڑی علاقے میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد

datetime 9  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ (این این آئی)کوہاٹ کے پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16لاشوں کو نکال لیا گیا ہے اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ جوا کی کے پہاڑی علاقے میں مارچ 2012 میں اجتماعی قبروں سے 50 سے زائد لاشیں ملی تھیں۔دوسری جانب نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے اندھے قتل کو پولیس نے ٹریس کر کے قاتل کو گرفتار کر لیا جس کی نشاندہی پر واردات

میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کر کے مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا فیصل آباد روڈ کے قصبہ لالیاں کے گاؤں کانڈیوال موضع بھبھڑآنہ میں گزشتہ ماہ موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر کے اعجاز حسین کو قتل کر دیا اور فرار ہو گے جس پر پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے اندھے قتل کا مقدمہ درج کر لیا جس کی انوسٹی گیشن ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے قاتل کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…