ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

صحافی کے سوال ”جب آپ جلسے کر رہے تھے وزیراعظم اپنے کتوں سے کھیل رہے تھے“ بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے وزراء کو کتوں سے تشبیہ دیدی

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

صحافی کے سوال ”جب آپ جلسے کر رہے تھے وزیراعظم اپنے کتوں سے کھیل رہے تھے“ بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے وزراء کو کتوں سے تشبیہ دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلی حکومت ہے جو کسی کی والدہ کی موت پر بھی سیاست کر رہی ہے ہم اس سیاست کی مذمت کرتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ انسانیت کی جو لکیر ہوتی ہے اس سے ہم نیچے نہ گریں، اس موقع… Continue 23reading صحافی کے سوال ”جب آپ جلسے کر رہے تھے وزیراعظم اپنے کتوں سے کھیل رہے تھے“ بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے وزراء کو کتوں سے تشبیہ دیدی

لاہور میں متنازع بیان دینے پر محمود خان اچکزئی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

لاہور میں متنازع بیان دینے پر محمود خان اچکزئی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)لاہور کے شہریوں کے خلاف متنازع بیان دینے پر محمود خان اچکزئی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سیشن کورٹ نے پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی گئی… Continue 23reading لاہور میں متنازع بیان دینے پر محمود خان اچکزئی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

داتا دربار میں چوری کی تیسری واردات

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

داتا دربار میں چوری کی تیسری واردات

لا ہو ر (نیوز ڈیسک) حضرت داتا گنج بخش کے مزارپر چوری کی تیسری واردات ہو گئی، موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کیش اوپننگ کے دوران ڈیڑھ لاکھ روپے چوری کرنے والا ملازم رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔اس طرح لاکھوں روپے چوری کرنے والا ملازم داتا دربار انتظامیہ نے پکڑ لیا… Continue 23reading داتا دربار میں چوری کی تیسری واردات

اپوزیشن کے ممکنہ ا ستعفے، حکومت کی جلد سینٹ انتخابات کی تیاریاں ، سپریم کورٹ سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن کے ممکنہ ا ستعفے، حکومت کی جلد سینٹ انتخابات کی تیاریاں ، سپریم کورٹ سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) اپوزیشن کے ممکنہ استعفوں کے پیش نظر حکومت نے سینٹ انتخابات کی تیاریاں جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹ انتخابات فروری میں ہی کرائے جانے کی تجویز زیر غور ہے تاہم اس بار الیکشن ہونے کی صورت میں سینٹ کے اراکین کی مجموعی… Continue 23reading اپوزیشن کے ممکنہ ا ستعفے، حکومت کی جلد سینٹ انتخابات کی تیاریاں ، سپریم کورٹ سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ

مسافر وین کھائی میں گرگئی،7افراد جاں بحق،متعدد کی حالت تشویشناک

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

مسافر وین کھائی میں گرگئی،7افراد جاں بحق،متعدد کی حالت تشویشناک

ایبٹ آباد (این این آئی) ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میرا میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر وین بانڈ سے ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میرا جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی، وین کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق،… Continue 23reading مسافر وین کھائی میں گرگئی،7افراد جاں بحق،متعدد کی حالت تشویشناک

ہسپتال میں مولانا طارق جمیل کی طبیعت سنبھلنے لگی، عوام سے دعاؤں کی اپیل

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

ہسپتال میں مولانا طارق جمیل کی طبیعت سنبھلنے لگی، عوام سے دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) ملکی نامور عالم دین مولانا طار ق جمیل کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعدسی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں، جہاں ان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے، مولانا طارق جمیل اب روبہ صحت ہیں اور انہیں معمول کی ادویات دی جارہی ہیں، سوشل میڈیا پر مولانا طارق… Continue 23reading ہسپتال میں مولانا طارق جمیل کی طبیعت سنبھلنے لگی، عوام سے دعاؤں کی اپیل

ہمارے کچھ لوگ وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہے ہیں، ن لیگ کے سینئر رہنما کا حیران کن انکشاف

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

ہمارے کچھ لوگ وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہے ہیں، ن لیگ کے سینئر رہنما کا حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز نے پارٹی میں احتساب کی بات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے ایک انٹرویومیں کہا کہ ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ اب کمزور ہوگئی ہے، لوگ ایسے ہیں جو وکٹ کے دونوں… Continue 23reading ہمارے کچھ لوگ وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہے ہیں، ن لیگ کے سینئر رہنما کا حیران کن انکشاف

پی ڈی ایم تیزی سے عبرتناک انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، کرپشن زدہ ٹولہ جلد خزاں کے پتوں کی طرح بکھر جائے گا،فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم تیزی سے عبرتناک انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، کرپشن زدہ ٹولہ جلد خزاں کے پتوں کی طرح بکھر جائے گا،فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تیزی سے اپنے عبرتناک انجام کی جانب بڑھ رہا ہے اور کرپشن زدہ ٹولہ جلد خزاں کے پتوں کی طرح بکھر جائے گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مینار پاکستان جیسے مقدس مقام پر اپوزیشن… Continue 23reading پی ڈی ایم تیزی سے عبرتناک انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، کرپشن زدہ ٹولہ جلد خزاں کے پتوں کی طرح بکھر جائے گا،فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

یکم جمادی الاول کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

یکم جمادی الاول کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ جُمَادَی الئُاولٰی کا چاند نظرنہیں آیا،یکم جُمَادَی الئُاولٰی 1442جمعرات17،دسمبر 2020ء کو ہوگی۔ دریں اثنا آج مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفترمحکمہئ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ… Continue 23reading یکم جمادی الاول کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کر دیا