منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

بختاور بھٹو زرداری کرونا وائرس کا شکار

datetime 7  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا 2 اپریل کو 5 روز قبل ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ جس کے بعد

انہوں نے خود کو آئسولیٹ (الگ تھلگ)کرلیا اور اب وہ آرام کررہی ہیں۔بختاور بھٹو زرداری نے لوگوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا اور ماسک صحیح طرح پہننے کا کہا۔ اس کے ساتھ انہوں نے یاددہانی کروائی کہ ماسک پہنیں، ویکسی نیشن کروائیں اور ان لوگوں کی مدد کریں جو ویکسی نیشن نہیں کرواسکتے۔ اللہ ہم سب کو سلامت رکھے آمین۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…