عوام تیاری کر لے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی،16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی سفارش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویزدی گئی،پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے… Continue 23reading عوام تیاری کر لے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے اضافے کا فیصلہ