( ق)لیگ نے پھر بازی مار لی ایک اور سیاسی رہنما نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
لاہور( آن لائن )مسلم لیگ ق نے ایک بار پھر بازی مار لی، ایک اور سیاسی رہنما نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔قصور کے سیاسی رہنما رانا ممتاز نے پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔چوہدری پرویز الہی اپوزیشن کے مختلف امیدواروں سے رابطے میں ہیں۔اسی سلسلے میں… Continue 23reading ( ق)لیگ نے پھر بازی مار لی ایک اور سیاسی رہنما نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا